ریڈ کراس اور مصری ٹیموں کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی ییلو لائن کے پار جا کر یرغمالیوں کی لاشیں تلاش کرنے کی اجازت ہوگی، اسرائیلی حکومت


اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے ہلاک یرغمالیوں کی تلاش میں مدد کے لیے مصری تکنیکی ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری دے دی۔
اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ریڈ کراس اور مصری ٹیموں کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی ییلو لائن کے پار جا کر یرغمالیوں کی لاشیں تلاش کرنے کی اجازت ہوگی۔
ترجمان اسرائیلی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کا مکمل سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھے گا۔
دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات کا فیصلہ اسرائیل کرے گا کہ غزہ میں کونسی بین الاقوامی فوج تعینات کی جائے۔
نیتن یاہو نے اسرائیلی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہ اپنی سکیورٹی خود کنٹرول کرتے ہیں اور دعویٰ کیا کہ بین الاقوامی افواج کے حوالے سے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ اسرائیل اس بات کا تعین کرے گا کہ غزہ میں کون سی قوتیں ہمارے لیے ناقابل قبول ہیں۔

پاکستان اورطالبان کے درمیان مذاکرات آج تیسرے روز بھی جاری رہنے کا امکان
- 3 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئےقومی ٹیم کی خصوصی پنک تھیم کٹ متعارف کرادی
- ایک گھنٹہ قبل

پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل جانبر نہ ہو سکی
- 32 منٹ قبل

پاکستان کا آئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

امریکا پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کے فروغ کے نئے مواقع دیکھ رہا ہے،مارکو روبیو
- 7 گھنٹے قبل

مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے 78 برس، پوری دنیا میں کشمیری برادری آج یوم سیاہ منا رہی ہے
- 6 گھنٹے قبل
فواد اور ماہرہ خان کی رومانوی فلم ’’نیلوفر‘‘ کے میوزک لانچنگ کی تقریب
- 6 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لے لی گئیں
- 4 گھنٹے قبل

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر سموگ کی لیپٹ میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر پہنچ گیا
- 7 گھنٹے قبل
راولپنڈی : موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی کے حملوں میں معمولی کمی
- 3 گھنٹے قبل












.webp&w=3840&q=75)
