Advertisement
تجارت

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق  2 ماہ تک شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہےگی

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر جنوری 26 2026، 9:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق  2 ماہ تک شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہےگی۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح 7.4 فیصد پر برقرار ہے۔

 
Advertisement
رجحانات
Advertisement