Advertisement
تجارت

کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سونامزیدہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30ڈالر مہنگاہوکر5138ڈالرفی اونس پرپہنچ گیا،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 23rd 2026, 2:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سونامزیدہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

کراچی: کاروباری ہفتےکے آغاز میں ہی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی مارکیٹو ں میں24 گرام سونے کی فی تولہ قیمت میں3ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے نئی قیمت بڑھ کر 5لاکھ 36ہزار 562روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرحدس گرام سونا2572روپے مہنگاہوکر 4لاکھ 60ہزار 15روپے کاہوگیا۔

علاوہ ازاں ملک میں فی تولہ چاندی 146روپے مہنگی ہوکر 9ہزار 94روپے کی ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30ڈالر مہنگاہوکر5138ڈالرفی اونس پرپہنچ گیا۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 17 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 19 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 days ago
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش

  • an hour ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 days ago
Advertisement