بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہہ بانی پی ٹی آئی کو فوراً شفا ہسپتال منتقل کیا جائے، عمران خان کا ماہر امراض چشم کے ذریعے آنکھ کا معائنہ کرایا جائے

شائع شدہ 7 months ago پر Feb 25th 2026, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک نصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطاق درخواست بانی پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ، شہباز کھوسہ اور حمزہ ستار کی جانب سے دائر کی گئی۔
دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہہ بانی پی ٹی آئی کو فوراً شفا ہسپتال منتقل کیا جائے، عمران خان کا ماہر امراض چشم کے ذریعے آنکھ کا معائنہ کرایا جائے۔
درخواست میںمزید کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان اور عاصم یوسف کو رسائی دی جائے، عمران خان کے علاج کیلئے ان کے ذاتی معالج کی نگرانی میں معائنہ کروایا جائے۔

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- an hour ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




