Advertisement
پاکستان

غضب اللحق:پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے،قندھار میں اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج ٹنل تباہ

یہ ٹنل افغان طالبان اور دہشت گرد عناصر ٹیکنیکل سامان ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے،سیکیورٹی ذرائع

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 15th 2026, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غضب اللحق:پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے،قندھار میں اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج ٹنل تباہ

راولپنڈی:آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی جانب سے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے جاری ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 14 اور 15 مارچ کی درمیانی شب کیے گئے حملوں میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی مزید ٹیکنیکل تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کارروائیوں کے دوران قندھار میں ایک انتہائی اہم ٹیکنیکل ایکوپمنٹ سٹوریج کے طور پر استعمال ہونے والی زیرِ زمین ٹنل کو تباہ کر دیا گیا۔

ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ یہ ٹنل افغان طالبان اور دہشت گرد عناصر ٹیکنیکل سامان ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے،ذرائع کے مطابق پاک افواج کے ان فضائی حملوں کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

افواج پاکستان نے واضح کیا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائیاں اہداف کے حصول تک جاری رہیں گی۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے