وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات، سفارتی روابط کی اہمیت پر زور
اعظم اسحاق ڈار نے سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کی فوری ضرورت کو اجاگر کیا،ترجمان

شائع شدہ 6 months ago پر Mar 16th 2026, 9:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی ملاقات ہوئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔.jpg)
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے سفارتی روابط کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کی فوری ضرورت کو اجاگر کیا۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





