بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے،اگر حرکت کی توکولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے،خواجہ آصف
بھارت اپنےلوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے،وزیر دفاع

شائع شدہ 6 months ago پر Apr 4th 2026, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ اگر اس بار بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا بھارت اپنےلوگوں یا قید پاکستانیوں کی لاشیں پھینک کردہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن کرنے کے موڈ میں ہے، پاکستان ائیرفورس نے بھارت کے اندر گھس کر اسے مارا ہے، اگر اس دفعہ بھارت نے کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک پہنچا کرآئیں گے۔
وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ امریکا ایران جنگ مذاکرات میں پاکستان اہم کردار ادا کررہا ہے، خدا ہمیں کامیاب کرے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 8 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 8 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 6 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




