Advertisement
پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب کےپیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پرحالیہ حملوں کی شدید مذمت 

عالمی برادری علاقائی امن خطرے میں ڈالنے والے اقدامات کا نوٹس لے، پاکستان مشکل گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے،دفتر خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 7th 2026, 6:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی سعودی عرب کےپیٹروکیمیکل اورصنعتی کمپلیکس پرحالیہ حملوں کی شدید مذمت 

اسلام آباد:پاکستان نے مشرقی سعودی عرب میں پیٹرو کیمیکل اور صنعتی کمپلیکس پر حالیہ ایرانی ڈرون اورمیزائل حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کرتا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہے، پاکستان سعودی عرب کے عوام اور حکومت سے یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔

بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پاکستان اس مشکل گھڑی میں سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور اسے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتا ہے یہ حملے خطے میں امن و استحکام کے لیے خطرناک ہیں اور کشیدگی میں اضافے کا باعث بن سکتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ عالمی برادری علاقائی امن خطرے میں ڈالنے والے اقدامات کا نوٹس لے، پاکستان مشکل گھڑی میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • ایک گھنٹہ قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک گھنٹہ قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement