Advertisement

ٹرمپ کی دھمکی:ایرانی شہری امریکی حملوں سے بجلی گھروں، پلوں کی حفاظت کے لیے نکل آئے

شہری پرچم لہراتے ایرانیوں نے پلوں اور پاورپلانٹس پر انسانی زنجیر بنالی، امریکا کے خلاف نعرے بازی بھی، جس میں خواتین بھی شامل تھیں،رپورٹس

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 7th 2026, 9:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹرمپ کی دھمکی:ایرانی شہری امریکی حملوں سے بجلی گھروں، پلوں کی حفاظت کے لیے نکل آئے

تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کے بعد شمال مغربی ایران کے شہر تبریز سمیت ملک کے دیگر حصوں میں ایرانی شہری امریکی حملوں کے خدشات کے پیشِ نظر اہم انفراسٹرکچر کی حفاظت کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ عوام نے بجلی گھروں اور پلوں کے گرد انسانی زنجیریں بنا کر ممکنہ حملوں کے خلاف مزاحمت کا پیغام دیا۔

ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری پرچم لہراتے ایرانیوں نے پلوں اور پاورپلانٹس پر انسانی زنجیر بنالی، امریکا کے خلاف نعرے بازی بھی، جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔

رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ ایرانی نائب وزیر برائے نوجوان امور علیرضا رہیمی نے نوجوانوں، طلبہ، فنکاروں اور کھلاڑیوں سے اپیل کی تھی کہ وہ ریاستی اہمیت کے حامل تنصیبات کے تحفظ کے لیے اس اقدام میں حصہ لیں۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی اور ڈیڈلائن دینے کے بعد ایرانی قوم بھی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی، بڑی تعداد میں شہری پلوں اور پاورپلانٹس پر پہنچ گئے۔

یہ مظاہرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے نہ دینے پر انفراسٹرکچر پر حملے کی دھمکی کے بعد سامنے آئے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 6 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 6 minutes ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 5 hours ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 7 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 5 hours ago
Advertisement