Advertisement
تجارت

جنگ بندی کے بعد سونا اچانک کئی ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

اسی طرح دس گرام سونا 13ہزار 460 روپے مہنگاہوگیاجس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 237 روپے پر پہنچ گئی،صرافہ ایسوسی ایشن

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 8th 2026, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جنگ بندی کے بعد سونا اچانک کئی ہزار روپے مہنگا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟

کراچی: مشرق وسطیٰ میں ایران و امریکہ کے مابین جاری کئی ہفتوں سے جاری بحران کے خاتمے کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے رزمقامی مارکیٹ میں 24 گرام فی تولہ سونا 15 ہزار 700 روپے مہنگاہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا 5 لاکھ 4 ہزار 162 روپے تک جاپہنچا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 13ہزار 460 روپے مہنگاہوگیاجس کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 4 لاکھ 32 ہزار 237 روپے پر پہنچ گئی۔  

علاوہ ازاں ایک تولہ چاندی 440 روپے مہنگی ہوکر 8184 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 157 ڈالر مہنگا ہوکر 4814 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روزفی تولہ سونا 3 ہزار روپے سستا ہوکر 488462 روپے پر آگیاتھا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کی کمی کے ساتھ 418777 روپے ہوگئی تھی۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 12 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 11 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 6 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 11 hours ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 11 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
Advertisement