Advertisement
علاقائی

پنجاب کا گندم کےکاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان

رجسٹرڈ کاشتکاروں کو خریداری مراکز سے فی ایکڑ 10بوری باردانہ دیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر Apr 14th 2026, 8:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کا گندم کےکاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کے کاشتکاروں کو 6 ارب روپے کا باردانہ مفت دینے کا اعلان  کر دیا۔

رجسٹرڈ کاشتکاروں کو خریداری مراکز سے فی ایکڑ 10بوری باردانہ دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کاشتکاروں سے 3500 روپے فی من گندم فوری خریدنے کی ہدایت بھی کر دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں کسان کارڈ ہولڈرز سے ترجیحی بنیادوں پر گندم خریدنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں  3500 روپےمن گندم خریدنے کے 72 گھنٹے کے اندر کاشتکاروں کو ادائیگی ضروری قرار دی گئی۔صوبائی اور ڈویژنل سطح پر اسٹریٹیجک مینجمنٹ کمیٹیاں بھی قائم کر دیں جو گندم خریداری کے امور کی مانیٹرنگ کریں گی۔

وزیراعلیٰ نے ”ورک وِد پنجاب گورنمنٹ“پروگرام شروع کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہا کہ ایگریکلچر گریجویٹس سمیت دیگر کو انٹرن شپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

اجلاس میں   بتایا گیاکہ کسان کارڈ سے 100ارب روپے کے قرضوں کے اجراء کا ریکارڈ قائم ہوا ، 99 فیصد وصولی کا ریکارڈ بھی بن گیا۔کسان کارڈ کے ذریعے 9لاکھ کاشت کاروں کی رجسٹریشن ہوئی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے رجسٹریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

اجلاس کو یہ بھی بتایا گیاکہ ڈسکہ میں ہارویسٹر کی مقامی سطح پر تیاری کے لیے لوکل مینوفیکچرز سرگرم عمل ہیں۔گرین ٹریکٹر اسکیم اور ایگریکلچر میکانائزیشن کی وجہ سے مقامی انڈسٹری فروغ پانے لگی ہے،گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت 30 ہزار ٹریکٹرز کا ہدف ہے، 20 ہزار ٹریکٹرز کاشتکاروں کو مل گئے، وزیراعلیٰ کے تاریخ ساز پراجیکٹس پر 88فیصد کسانوں نےاعتماد کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 20 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 22 منٹ قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 5 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
Advertisement