واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے کے دوران رقم کی ادائیگی متوقع ہے

شائع شدہ 6 months ago پر Apr 15th 2026, 4:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کے لیے تین ارب ڈالر کے اضافی ذخائر دینے کا وعدہ کیا ہے۔
واشنگٹن میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ ہفتے کے دوران رقم کی ادائیگی متوقع ہے۔
وزیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ پانچ ارب ڈالر سعودی ڈیپازٹ اب پہلے کے سالانہ رول اوور انتظامات کے تحت نہیں رہیں گے بلکہ اسے طویل مدت تک بڑھایا جائے گا۔
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- a day ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 10 hours ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 days ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- a day ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 9 hours ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 days ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 days ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 9 hours ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 3 hours ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)