وزیرِ اعظم کی ’ڈپلومیسی فورم ‘میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں،علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر ،قطر کے امیر ، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف اور شام کے صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں کیں


انطالیہ: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر انطالیہ کے دورہ کے موقع پر انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈپلومیسی فورم کے موقع پر وزیرِ اعظم نے شریک عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں کیں۔
ان ملاقاتوں میں انہوں نے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آلثانی ، قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف اور شام کے صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں کیں۔
اس کے علاوہ وزیرِ اعظم نے قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آلثانی اور کوسوو کی سابق صدر ویوسا عثمانی سے بھی ملاقات کی،تمام ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں، جن میں وزیرِ اعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز رہے۔
ملاقاتوں کے دوران عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago




