وزیر خارجہ کی امریکی ناظم الامور نیتالی بیکر سے ملاقات،قیام امن اور جنگ میں توسیع کی تجویز
تمام تنازعات کا حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، جو دیرپا امن اور استحکام کی ضمانت بن سکتے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نےپاکستان میں امریکی ناظم الامور نیتالی بیکر سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نے امریکا اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ خطے میں قیامِ امن کے لیے عارضی جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں اور سفارت کاری کو
دوران ملاقات اسحاق ڈار نے پاکستان کے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ تمام تنازعات کا حل صرف مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے، جو دیرپا امن اور استحکام کی ضمانت بن سکتے ہیں۔
U.S. Chargé d’Affaires Natalie A. Baker called on Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 today. Discussions covered recent regional developments.
— Ministry of Foreign Affairs - Pakistan (@ForeignOfficePk) April 21, 2026
DPM/FM underscored Pakistan’s consistent emphasis on dialogue and diplomacy as the only… pic.twitter.com/1Roqj3R1gE
ملاقات میں انہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان براہِ راست رابطے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں فریق جنگ بندی میں توسیع پر غور کریں اور کشیدگی کم کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کریں۔
ملاقات کے دوران امریکی ناظم الامور نے خطے میں امن کے فروغ اور مذاکرات میں سہولت کاری پر پاکستان کے مثبت اور تعمیری کردار کو سراہا۔
خیال رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے امریکا اور ایران کے اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد تاحال ابہام کا شکار ہے جب کہ پاکستان نے میزبانی کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 4 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago




