بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں حقائق کو مدنظر نہیں رکھا۔ اور علاج کی سہولت فراہم کرنے کے بجائے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا،درخواست


اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین سے ملاقات کے معاملے پر عظمیٰ خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔
سپریم کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں حقائق کو مدنظر نہیں رکھا۔ اور علاج کی سہولت فراہم کرنے کے بجائے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا۔
دائر درخواست گزار کے مطابق ہائیکورٹ کا فیصلہ مؤثر نہیں تھا۔ جبکہ عدالت نے سابقہ احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کے معاملے کو بھی نظر انداز کیا۔ کہا گیا کہ عظمیٰ خان اگرچہ ہائیکورٹ میں فریق نہیں تھیں تاہم وہ اس فیصلے سے متاثرہ فریق ہیں۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے ہسپتال منتقلی کا حکم دے، بانی پی ٹی آئی سے ذاتی معالجین کی ملاقات کے احکامات بھی دیئے جائیں۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 17 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 15 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 10 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل





