سفیر نے کہا کہ جنرل فریم ورک فار پیس جسے ڈیٹن امن معاہدہ کہا جاتا ہے، بوسنیا و ہرزیگووینا کے تمام نسلی گروہوں کے امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے

پاکستان نے بوسنیا و ہرزیگووینا کی خودمختاری، علاقائی سا لمیت اور وحدت کیلئے اپنی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
اس حمایت کا اظہار اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب، سفیر عاصم افتخار احمد نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بوسنیا و ہرزیگووینا سے متعلق مباحثے کے دوران کیا۔
سفیر نے کہا کہ جنرل فریم ورک فار پیس جسے ڈیٹن امن معاہدہ کہا جاتا ہے، بوسنیا و ہرزیگووینا کے تمام نسلی گروہوں کے امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔
پاکستان اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے درمیان گرمجوش اور برادرانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے عاصم افتخار احمد نے اس امید کا اظہار کیا کہ وہاں کی سیاسی قیادت تدبر اور ذمہ
داری کا مظاہرہ کرے گی، اختلافات کے حل کیلئے تعمیری اور بامقصد روابط کو فروغ دے گی اور ملک کے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے تعاون کے ساتھ آگے بڑھے

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 27 minutes ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago




