قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین
اللہ نے پاکستان کو دنیا میں امن قائم کرنے کا شرف بخشا، بلاشبہ اسکا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور وزیرِ اعظم پاکستان کے سر ہے،طاہر اشرفی


ویب ڈیسک:ایران امریکہ معاہدے اور عالمی امن کے قیام میں پاکستان کا تاریخی کردار کو سراہتے ہوئےچئیرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی کا جمعہ کے خطبے کے دوران عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین کیا۔
تفصیلات کے مطابق سول و عسکری قیادت کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ آج ہم یومِ تشکر منا رہے ہیں کہ جسطرح پاکستان کو اللہ پاک نے عزتوں سے نوازا۔
ان کا کہنا تھا کہ پہلے پاکستان کو میدانِ جنگ میں فتح نصیب ہوئی اور اب دنیا میں امن قائم کرنے کا شرف بھی اللہ نے پاکستان کو بخشا۔ بلاشبہ اسکا سہرا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت اور وزیرِ اعظم پاکستان کے سر ہے۔
خطبہ جمعہ میں انہوں نے مزید کہا کہ کے ثالثی کے عمل میں ساتھ دینے پ ہم اپنے تمام اسلامی و دوست ممالک کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پاکستان پر اعتماد کیا اور امن قائم کرنے کے کے حوالے سے مثبت کردار پیش کیا۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 15 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago






