اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں سیکنڈ فلور کے ویٹنگ روم میں ایکسٹنشن وائر کی وجہ سے آگ لگی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 4th 2021, 12:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن میں سیکنڈ فلور کے ویٹنگ روم میں ایکسٹنشن وائر کی وجہ سے آگ لگی،آگ لگنے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، آگ سے کوئی ریکارڈ نہیں جلا بروقت آگ پر بروقت قابو پالیا گیا ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایکسٹنشن وائر کی وجہ سے ایک بریکٹ تین کرسیاں جلی ہے، فائر بریگیڈ کی ضرورت ہی نہیں پڑی ،پہلے ہی آگ پر قابو پالیا گیا، الیکشن کمیشن کے انتظامی افسران الیکشن کمیشن موجود تھے، کمرے کا دروازہ توڑ کر آگ پر قابو پایا گیا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 27 minutes ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 14 minutes ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





