سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ نے سکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملے کی کوشش کی جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ خوارج مارے گئے


راولپینڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دس خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ نے سکیورٹی فورسز کی چوکیوں پر حملے کی کوشش کی جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا گیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں آٹھ خوارج مارے گئے۔
ایک اور کارروائی ضلع دیر میں کی گئی، جہاں سکیورٹی فورسز نے مزید دو خوارج کو ہلاک کر دیا۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 6 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 5 گھنٹے قبل






