وزارت دفاع کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کرکے اپنی جان بچا لی اور حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

شائع شدہ 3 ماہ قبل پر اگست 12 2026، 9:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: ترکیے کا جنگی جہاز ایف 16 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔
ترکیے کے وزارت دفاع نے تصدیق کی کہ شمال مغربی صوبے یالووا میں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران فضائیہ کا ایک F-16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
وزارت دفاع کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ کرکے اپنی جان بچا لی اور حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
حکام کے مطابق حادثے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آئی، جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 6 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 6 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 5 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 6 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 7 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 7 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








