دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے ایک بیان میں کہا کہ حملوں کے ذریعے شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون اور برادر ملک سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سا لمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے اور علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں


اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے ایک بیان میں کہا کہ حملوں کے ذریعے شہری بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون اور برادر ملک سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سا لمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے اور علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔
ترجمان نے سعودی عرب کی خودمختاری، علاقائی سا لمیت،سکیورٹی اور خوشحالی کیلئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا اور سعودی قیادت، حکومت اور برادر عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے حصول کیلئے مخلصانہ کوششیں کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی جاری رکھے گا۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 15 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل



