حیدر آباد: دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے چار کم عمر نوجوان ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 6th 2021, 4:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق چاروں نوجوانوں کی شناخت 16سالہ حمزہ ، 15سالہ اویس خالد ، 19سالہ ضیا اور14 سالہ عمیر کے نام سے ہوئی ہے ، ان میں دونوجوان سگے بھائی تھے ۔ جاں بحق چاروں نوجوان لطیف آباد کے رہائشی تھے۔ پولیس اورریسکیو جائے حادثہ پر پہنچ گئے ۔پولیس کے مطابق نوجوان تیراکی میں بہت ماہر نہیں تھے اور گہرے پانی میں آگے بڑھنا ان کے لیے جان لیو ا ثابت ہوا۔ افسوس ناک واقعہ واقعہ بدھ کی شام پیش آیا ، تاہم جمعرات کی صبح ریسکیو ٹیم نے لاشوں کو تلاش کر کے مردہ خانے منتقل کر دیا ، جہاں سے انہیں ان کے ورثاء کے حوالے کیا جائے گا۔
.jpg&w=3840&q=75)
وزیرخزانہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا
- 9 گھنٹے قبل
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا
- 9 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوشکست دیدی
- 9 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، بھارت کی سازش بے نقاب
- 9 گھنٹے قبل

پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ قرار
- 2 منٹ قبل

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 19 منٹ قبل

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ، اٹاری چیک پوسٹ بند ، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

پہلگام حملہ، بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب
- 8 منٹ قبل

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
- 9 گھنٹے قبل

فلسطینی صدر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مطالبے پر حماس کا سخت ردعمل
- 24 منٹ قبل
فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،فضل الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات