Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ووٹ ڈالنے کا عملی مظاہرہ

اسلام آباد : اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ ڈال کر مشین کو چیک کیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 8th 2021, 5:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کا الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ووٹ ڈالنے کا عملی مظاہرہ

تفصیلات کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کو جانچنے کے لیے وزیرِ اعظم نے الیکٹرانک مشین کے ذریعے ووٹ بھی ڈالا،جبکہ وزیر اعظم نے اراکین پارلیمنٹ کو ای وی ایم سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔

اراکین پارلیمنٹ اور اراکین صوبائی اسمبلیوں کو بھی ای ووٹنگ مشین کا معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اراکین اسمبلیوں کو ووٹنگ میشن کا معائنہ کرانے کا فیصلہ وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیر کو قومی اسمبلی اجلاس سے قبل رکھی جائے گی اور اراکین پارلیمنٹ کے سوالات کے لیے کیوری باکس رکھا جائے گا۔

چیئرمین سینیٹ منگل کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کریں گے جبکہ بدھ کو اسپیکر قومی اسمبلی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا جائزہ لیں گے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو چاروں صوبائی اسمبلیوں میں بھی رکھا جائے گا۔

اراکین پارلیمنٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ڈیمو کریں گے اور ای ووٹنگ پر اراکین کی تجاویز کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 6 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 22 منٹ قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement