جہانیاں:چک 146دس آر میں 3 روز سے بجلی بند، شہریوں کا واپڈا آفس کے باہر احتجاج ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 9th 2021, 8:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ جہانیاں بجلی بند ہونے کی وجہ سے ہمیں شدید مشکلات کا سامنا ہے ،ہمارے گھروں مساجد میں پانی ختم ہوچکا ہے، بچے گرمی اور پیاس سے نڈھال ہیں، نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
اہل علاقہ کا مزید کہنا ہے کہ ہم میپکو آفس جہانیاں اور خانیوال کے چکر لگا رہے ہیں لیکن کوئی پرسان حال نہیں،جبکہ علاقہ مکینوں نے میپکو آفس جہانیاں کے باہراحتجاج کرتے ہوئے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 7 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 9 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



