لاہور:مسلم لیگ ن کے صدرواپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3سال آئی ایم ایف کی اندھی تابعداری حکومت نے کی ہے اورعوام کو مہنگائی سے لہولہان کردیا ہے،لیکن نتیجہ صفر؟

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 17th 2021, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔
اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی شہبازشریف کا کہنا تھا کہ حکومت نے مہنگائی پہلے کردی، آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے،IMFکی شرائط پہلےمان لیں پھر بھی مذاکرات ناکام، یہ ہے حکومت کی حکمت عملی؟
ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی نےوزیر خزانہ کو سینیٹر بنانےمیں دلچسپی نہیں لی شوکت ترین نےبھی اتنی ہی دلچسپی سے مذاکرات کیئے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو دھوکہ دیا اور آئی ایم ایف کو بھی چکر دیا،3سال سے عوام کا معاشی قتل جاری ہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 14 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 15 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 15 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 10 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 11 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 14 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







