Advertisement

پاکستان اور جرمنی کے درمیان کروڑوں یورو کا معاہدہ طے

اسلام آباد: معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ترقیاتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 3rd 2021, 1:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور جرمنی کے درمیان کروڑوں یورو کا معاہدہ طے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان 12 کروڑ 90 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پا گیا ہے، معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ترقیاتی تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

مالی معاہدے کے تحت رقم مختلف منصوبوں کیلیے مختص کی جائے گی،  رقم ڈیجٹل گورننس ،سماجی تحفظ اور صحت کے شعبے پر خرچ ہوگی۔

جرمنی کے ساتھ معاہدے کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی،  پاکستان کی جانب سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن شریک ہوئے اور  جرمن وزارت اقتصادی ترقی وتعاون کی  کمشنر برائے ایشیا نے  شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق مالی معاہدے کے تحت ملنے والی رقم کو رقم ڈیجیٹل گورننس، سماجی تحفظ اور صحت کے شعبے پر خرچ ہوگی۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 17 منٹ قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 17 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی