آزادکشمیر: بلوچ سے کوٹلی آنے والی مسافر بس منجیاڑی کے قریب خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔


تفصیلات کے مطابق حادثے میں اب تک 23 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے ۔
ڈپٹی کمشنر سدھنوتی طاہر محمود کاکہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ 13 افراد کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی منتقل کیا گیا ہے، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے۔
حادثہ پر ریسکیو آپریشن اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
کوسٹر حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے دکھ کا اظہارکیا ہے ۔ سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا کہ حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع کا سن کر دکھ ہوا، دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں،زخمیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 21 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- a day ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- a day ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago







