کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 169.97 سے بڑھ کر 170.01 پر بند ہوا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 4th 2021, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 169.97 سے بڑھ کر 170.01 پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 171.20 سے بڑھ کر 171.50 پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/E9rsZyIiSU pic.twitter.com/f26NZsTW9z
— SBP (@StateBank_Pak) November 4, 2021
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملاجلا رجحان رہا۔ انڈیکس میں اختتام پر 186پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس 47 ہزار 219 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 12 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 6 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







