Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 169.97 سے بڑھ کر 170.01 پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 4th 2021, 9:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 169.97 سے بڑھ کر 170.01 پر بند ہوا۔  اوپن مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 171.20 سے بڑھ کر 171.50 پر بند ہوا۔

دوسری جانب  پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملاجلا رجحان رہا۔ انڈیکس میں اختتام پر 186پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس 47 ہزار  219 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 11 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 15 hours ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 11 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 hours ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ