احمد پور شرقیہ: احمد پور شرقیہ موٹر وے ایم 5 انٹر چینج کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 1:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق موٹر وے ایم 5 انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہوگئیں ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی احمد پور شرقیہ موٹر وے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق شخص اور زخمی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو کراچی سے سوات جا رہے تھے ۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عمر علی اور رشید علی جبکہ زخمی ہونے والوں خواتین کی شناخت نورین بی بی اور علیزا بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔
موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


