Advertisement
علاقائی

احمد پور شرقیہ: موٹر وے ایم 5 انٹر چینج پر ٹریفک حادثہ ، 2افراد جاں بحق

احمد پور شرقیہ:  احمد پور شرقیہ موٹر وے ایم 5 انٹر چینج کے قریب خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 1:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
احمد پور شرقیہ: موٹر وے ایم 5 انٹر چینج پر ٹریفک حادثہ ، 2افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق موٹر وے ایم 5 انٹر چینج کے قریب تیز رفتار کار ٹرالر سے  ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 خواتین شدید زخمی ہوگئیں ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی احمد پور شرقیہ موٹر وے پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جاں بحق اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص اور زخمی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جو کراچی سے سوات جا رہے تھے ۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عمر علی اور رشید علی  جبکہ  زخمی ہونے والوں خواتین کی شناخت نورین بی بی اور علیزا بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔ 

 موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ۔ 

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 42 منٹ قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 40 منٹ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 21 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement