دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 8th 2021, 6:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں `49 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 170 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیاہے ۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 47 ہزار 295 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد 81 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 47 ہزار 377 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




