کراچی : ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Nov 9th 2021, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 710 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1817 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں `50 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 170 روپے51 پیسے پر پہنچ گیاہے ۔
اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ، شیئرز کا لین دین شروع ہو تو 100 انڈیکس 47 ہزار 295 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد 81 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور انڈیکس 47 ہزار 377 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 4 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 7 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 9 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 7 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










