نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے عمران خان کو بڑا بھائی کہنے پر انتہاپسند ہندوؤں کو آگ لگ گئی کرتارپور پر استقبال کے دوران سدھو نے عمران خان کو اپنا ’’بڑا بھائی‘‘ کہا تھا.


بھارتی حکمران جماعت بی جے پی سدھو کے بیان پر آگ بگولہ ہو گئی، ترجمان بی جے پی کی جانب سے کانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو کے بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سدھو کا بیان ہندو توا کے خلاف ایک بڑی سازش کا حصہ ہے۔
پاکستان اپنی سرحد پر موجود بھارتی پنجاب میں بےچینی پھیلانے کی کوشش کرتا رہا ہے، بھارتی پنجاب کو سنجیدہ اور محبِ وطن لیڈر شب کی ضرورت ہے، سدھو بھارت اور پنجاب کے لیے مناسب نہیں، بی جے پی کے واویلے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گھمبیر نے بھی پاکستان اور سدھو کیخلاف زہرفشانی کرتے ہوئے ٹویٹ داغ دیا۔
Send ur son or daughter to the border & then call a terrorist state head ur big brother! #Disgusting #Spineless
— Gautam Gambhir (@GautamGambhir) November 20, 2021
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 خارجی جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کے ساتھ وہی ہوگا جو فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ ہوا،ایرانی سپریم لیڈر
- 2 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
کاروباری ہفتے پہلے روز ہی سونا کئی ہزار روپے مہنگا ، فی تو لہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

اردو زبان کےمعروف شاعر اور مزاح نگار اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے
- 20 گھنٹے قبل

ٹانک اور لکی مروت میں پولیس پر حملے، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید، 3 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- 25 منٹ قبل
کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں،کم سے کم درجہ حرارت6 ڈگری تک چلا گیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

آخری ٹی 20: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
- 19 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کا بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے نہ کرنے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ریکارڈ ترسیلاتِ زر بھیجنے پر سمندر پار پاکستانیوں سے اظہارِ تشکر
- 19 گھنٹے قبل







.webp&w=3840&q=75)

