Advertisement
پاکستان

کراچی کنگز کے کھلاڑی ڈین کرسٹین پی ایس ایل سے دستبردار

کراچی : کراچی کنگز کے کھلاڑی ڈین کرسٹین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ کچھ دیر میں دبئی روانہ ہو جائیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 5th 2021, 4:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق آسڑیلوی کھلاڑی ڈین کرسٹن نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پی ایس ایل چھوڑنے کا فیصلہ کیا ، جبکہ ڈاکٹروں نے وسیم اکرم کو بھی فوری طور پر ہوٹل چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ڈاکٹرز نے سابق لیجنڈ کرکٹر کو ہدایت کی کہ ہائی ذیابیطس کے مریض ہونے کے سبب خودکو مشکل میں نہ ڈالیں۔

واضح رہے کہ اب تک پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) میں اب تک 6 کھلاڑیوں اور ایک کوچ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے اور انہیں قرنطینہ بھی کیا جا چکا ہے۔ کورونا کا شکار 3 کھلاڑیوں کے نام سامنے آچکے ہیں جن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد اور لوئس گریگری ، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹام بینٹن شامل ہیں۔ جبکہ کراچی کنگز کے فیلڈنگ کوچ کامران خان بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ باقی تین کھلاڑیوں کی تفصیلات تاحال سامنے نہ آسکیں۔ 

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 4 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 4 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 34 minutes ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 9 hours ago
Advertisement