اسلام آباد: علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی ایم این ایز جمیل احمد اور فہیم خان سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پی ٹی آئی ایم این ایز جمیلاحمد اور فہیم خان سامنے آگئے۔ایم این اے فہیم خان نے کہا کہ ہم دونوں علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود تھے۔کہتے ہیں وزیراعظم کے سپاہی ہیں۔
صحافی نے سوال کیا کہ سٹنگ آپریشن کس کے کہنے پر کیا، صحافی کے سوال پر بولےمعاملے پرپارٹی بیانیہ جلد آئےگا۔ایم این اے کیپٹن (ر)جمیل احمد نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی اور عمران خان کے ساتھ ہیں ، ہم نے ویڈیو کسی کے کہنے پر نہیں بنائی ۔
صحافی نے کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو پیسے لیتے ہیں وہ پبلک میں نہیں آتے، ہم الیکشن کمیشن کے سامنے آئیں گے ہمارا دامن صاف ہے۔
واضح رہے چند دن قبل نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کی مبینہ طور پر ووٹ خریدنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔مبینہ ویڈیو میں علی حیدر گیلانی پی ٹی آئی ایم این اے کو ووٹ ضائع کرنے کا طریقہ بتا رہے تھے۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 20 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago



