لاہور : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6 ملتوی ہونے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے تحقیقات کے لیے آزاد انکوئری کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے ملتوی ہونے کا معاملہ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقات کے لیے آزادی انکوئری کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا۔آزاد انکوائری کمیشن تحقیقات مکمل کرکے ایک ماہ کے اندر رپورٹ جمع کروائے گا۔انکوائری کمیشن کو پی ایس ایل میں کورونا وائرس داخل ہونے کی وجوہات سامنے لانے کا ٹاسک دیا جائے گا۔
جی این این کے مطابق انکوائری کمیشن کے لیے نام پی سی بی گورننگ بورڈ کو بھجوا دیے گئے، کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔آزاد انکوائری کمیشن کا اعلان پیر کو متوقع ہے۔کمیشن میں میڈیکل ایکسپرٹ اور کرکٹرز کو شامل کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم پہلے ہی اپنا استعفی بھجوا چکے ہیں۔

ڈی آئی خان:دہشتگردوں کا پولیس پر حملہ،جوابی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
- 6 hours ago

مسلمان اختلافات ختم کرکے متحد ہوجائیں: ترک صدر
- 5 hours ago

حکومت نے سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 سے کم کر کے 10 فیصد کر دیا، وزیر خزانہ
- 7 hours ago

وزیر اعلی پنجاب کا غریب دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ
- 6 hours ago

آئینی بینچ میں توسیع کی مخالفت پر جسٹس منصور کا خط منظر عام پر آگیا
- 5 hours ago

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، ایران و غزہ جنگ بندی پر زور
- 7 hours ago

ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای نے اپنے 3 جانشین تجویز کر دیے، امریکی اخبار کا دعویٰ
- 22 minutes ago

ایران کو تمام ضمانتیں دینی ہوں گی ، جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرےگا، میکرون کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
- 4 hours ago

اسرائیل کو بارہا سمجھایا کہ ایران کے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کے ارادے کا کوئی ثبوت نہیں ، پیوٹن
- 5 hours ago

قومی کرکٹر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے،تصاویر وائرل
- 7 hours ago

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے سے صاف انکار کر دیا
- 33 minutes ago

تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشخبری،قائمہ کمیٹی نے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز دے دی
- 8 hours ago