Advertisement
پاکستان

وزیر اعظم کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے قومی سلامتی و استحکام اور خوشحالی کے لیے آئی ایس آئی کی کوششوں کو سراہا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 13th 2022, 12:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعظم کا آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ

تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کے ہمراہ  آئی ایس آئی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی موجود تھے،  ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم  نے شرکا کا استقبال کیا۔

اجلاس کو ملکی سلامتی اور افغانستان کی حالیہ صورتحال کے تناظر میں خطے میں درپیش تبدیلیوں پر بریفنگ دی گئی،  وزیراعظم نے قومی سلامتی و استحکام اور خوشحالی کے لیے آئی ایس آئی کی کوششوں کو سراہا، وزیراعظم  نے پاکستان کے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے کی جانے والی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 days ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • an hour ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 37 minutes ago
Advertisement