Advertisement
پاکستان

قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 14th 2022, 3:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے مالیاتی ضمنی بل 2021 منظور کرلیا ہے،وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایوان میں مالیاتی بل 2022 منظور کرنے کی تحریک پیش کی۔

دوسری جانب  بینک دولت پاکستان ترمیمی بل  قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل ایوان میں پیش کیا۔

احسن اقبال نے سپیکر کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے ، احسن اقبال نے کہا کہ  سپیکر صاحب اگر سٹیٹ بنک بل کی منظوری سے ملکی خودمختاری داؤ پر لگانے والوں میں لیا جائیگا ،  پاکستان کی عوام کی نظریں سپیکر صاحب آپ پر ہیں ،  میں آپکے سامنے ہاتھ جوڑتا ہوں اس بل کو منظور نہ ہونے دیں۔

قبل ازیں فنانس سپلیمنٹری بل کی شق پر اپوزیشن کی ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردیں گئیں ، ترامیم کے حق میں 150  مخالفت میں  168 ووٹ آئے،  اپوزیشن ارکان کی ضمنی بجٹ میں ترمیم 18 ووٹوں سے مسترد ہوگئی ،  ترمیم کے حق میں اپوزیشن کے 150 ارکان نے ووٹ دیا ،  ترمیم کی مخالفت میں 168 حکومتی ارکان نے ووٹ دیئے تھے۔ حکومت کے پاس ایوان میں اس وقت 18ارکان کی اکثریت موجود ہے۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 18 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 11 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
Advertisement