کراچی :ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹر بینک میں ڈالر 176.38 سے بڑھ کر 176.07 پر بند ہوا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 14th 2022, 10:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کا اختتام ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 31پیسے سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 176.38 سے بڑھ کر 176.07 پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/FvbDghVux5 pic.twitter.com/wjynW31uVC
— SBP (@StateBank_Pak) January 14, 2022
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 یسے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 178.50 سے کم ہوکر 178 روپے پر بند ہوا۔

قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور سبکدوش، شین میکڈرمٹ کو نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ: 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلیا، 2 نے بغیر آکسیجن کے چوٹی پر قدم رکھا
- 9 گھنٹے قبل

بھارت پاکستان مخالف بیانیے کو عالمی سطح پر معمول بنا رہا ہے: بلاول بھٹو
- 6 گھنٹے قبل

سونا سیکڑوں روپے سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 10 گھنٹے قبل

شہزادہ فیصل بن فرحان کی ماسکو میں لاوروف سے ملاقات، فلسطین پر دوٹوک مؤقف
- 4 گھنٹے قبل

ایران کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، ر صدر پزشکیان
- 6 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکہ کے 249 ویں یوم آزادی پر امریکی سفیر اور عوام کو مبارکباد
- 9 گھنٹے قبل

کسی بھی فارمیٹ میں پاکستان کی صورتحال اچھی نہیں، عاقب جاوید
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی : پیمرا کا میڈیا اکیڈمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل

بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا بیان: "آپریشن سندور کے دوران پاکستان کو چین اور ترکی نے امداد دی
- 6 گھنٹے قبل

اسموگ سے بچاؤ: لاہور ہائیکورٹ کا کینال روڈ سے درخت نہ کاٹنے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل

آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے پر دستخط
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات