Advertisement
تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 31پیسے سستا ہوگیا

کراچی :ڈیلرز کا کہنا ہے کہ  انٹر بینک میں ڈالر 176.38 سے بڑھ کر 176.07 پر بند ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 14 2022، 10:24 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک میں ڈالر 31پیسے سستا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق  انٹر بینک میں کاروبار کا اختتام ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 31پیسے سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق  انٹر بینک میں ڈالر 176.38 سے بڑھ کر 176.07 پر بند ہوا۔

دوسری جانب  اوپن مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 یسے سستا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 178.50  سے کم ہوکر 178 روپے پر بند ہوا۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement