Advertisement
پاکستان

اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

 اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی 6 ون فور میں کورونا کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 17th 2022, 2:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے دو تعلیمی اداروں میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا کیسز رپوٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد نے کورونا کیسز رپورٹ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر دونوں تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔

 اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز جی 6 ون فور میں کورونا کے تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسی طرح اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف 6 ٹو میں بھی کورونا کے تین کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں۔ ڈی ایچ او اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں تعلیمی اداروں کو مکمل طور پر بند کرکے ڈس انفیکٹ کیا جائے۔

Advertisement
جسٹس منصور علی شاہ کا ججز کی سنیارٹی کے تعین کے معاملے پر  تحفظات کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
ایرانی صدر کا انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی سے تعاون معطلی کا  اعلان

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھوکا دورہ امریکا، اہم سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت میں مذہبی آزادی پر ایک اور وار،  لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر پابندی

نیپرا کا  یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کا اعلان

  • ایک گھنٹہ قبل
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی  کیلئے  شرائط سے اتفاق کرلیا، ٹرمپ کا دعویٰ

  • 6 گھنٹے قبل
دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری،65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

  • 4 گھنٹے قبل
امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے بگ بیوٹی فل بل کی منظوری دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
باجوڑ،پھاٹک میلہ گراونڈ کے قریب بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد شہید، 11 زخمی

  • 24 منٹ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 4 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

وفاقی حکومت گزشتہ مالی سال میں اہم تجارتی اہداف حاصل کرنے میں ناکام

  • 6 گھنٹے قبل
قازقستان نے عوامی مقامات پر خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement