راولپنڈی:آرمی میڈیکل کور کے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جنوری 19 2022، 4:37 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ کے مطابق آرمی میڈیکل کور کے میجر جنرل وسیم عالمگیر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ہے۔
میجر جنرل وسیم عالمگیر ریکٹر نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (NUMS) کے طور پر چارج سنبھالیں گے۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 12 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 11 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 13 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 11 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 10 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 11 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 12 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 11 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 10 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 10 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 11 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 10 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



