Advertisement
پاکستان

پنجاب کے 5 بڑے شہروں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وزیراعظم نے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 20th 2022, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب کے 5 بڑے شہروں کیلئے بڑی خوشخبری

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 5 شہروں میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، فیصلہ وزیراعظم کی زیر صدارت  اجلاس میں ہوا۔

ذرائع کے مطابق  لاہور، راولپنڈی ،فیصل آباد، گوجرانوالہ اور ملتان میں بڑے پیمانے پر فنڈز جاری ہوں گے،  پنجاب حکومت 5 شہروں کی ماسٹر پلاننگ کی منصوبہ بندی کرے گی، وفاقی حکومت فنڈز کے اجراء میں پنجاب حکومت سے تعاون کرے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات 15 مئی سے شروع ہو رہے ہیں، وزیراعظم نے پارٹی سے پانچوں شہروں کے ممکنہ میئرز کی تفصیلات  بھی طلب کر لیں،  پی ٹی آئی مربوط پلان سے بلدیاتی انتخابات میں اترے گی۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب