Advertisement
پاکستان

حب  : فیکٹری میں گیس لیکج دھماکہ ، 11افراد زخمی 

حب :  بلوچستان کے علاقے حب میں نذر چوکی کے قریب نجی   کاٹن فیکٹری میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ ہوا ، جس کے نتیجے میں 11 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حب  : فیکٹری میں گیس لیکج دھماکہ ، 11افراد زخمی 

جی این این کے مطابق فیکٹری میں کام کے دوران گیس پائپ لائن میں لیکج سے دھماکا ہوگیا، حادثے میں 11 مزدور زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق  دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔ 

پولیس کے مطابق  تمام زخمیوں کو جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کردیا گیا  ہے جن میں کچھ  زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ 

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • an hour ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 23 minutes ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 7 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 6 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 4 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 44 minutes ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج