حب : بلوچستان کے علاقے حب میں نذر چوکی کے قریب نجی کاٹن فیکٹری میں گیس لیک ہونے کے باعث دھماکہ ہوا ، جس کے نتیجے میں 11 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 6:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق فیکٹری میں کام کے دوران گیس پائپ لائن میں لیکج سے دھماکا ہوگیا، حادثے میں 11 مزدور زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ۔
پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو جام غلام قادر ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے جن میں کچھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 24 minutes ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




