Advertisement
پاکستان

اسکول بند کرنے کے بجائےصرف کلاس کوچھٹی دی جائے گی

 نئی پالیسی پر انتظامیہ نے شہر بھر میں صرف کلاس روم بند کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 9:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسکول بند کرنے کے بجائےصرف کلاس کوچھٹی دی جائے گی

اسلام آباد انتظامیہ اور وزارتِ تعلیم نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر مشترکہ فیصلہ کرلیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا کہ کورونا کیسز آنے پر اسکول بند کرنے کے بجائے صرف کلاس کو چھٹی دی جائے گی۔ 
 
ڈپٹی کمشنر کے مطابق فیصلہ بچوں کی تعلیم کے حرج کو روکنے کے لیے کیا گیا۔

 نئی پالیسی پر انتظامیہ نے شہر بھر میں صرف کلاس روم بند کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کو بھی ڈپٹی کمشنر آفس کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement