زمبابوین وکٹ کیپر بلے باز برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں تہلکہ خبیر انکشافات کیے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ دو سال سے ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، ضروری ہے کہ کہانی سب کو بتاؤں۔
ان کا کہنا تھا کہ 2019 میں بھارتی بزنس مین نے ٹی ٹوئنٹی لیگ کے لیے دعوت دی اور کہا گیا کہ 15 ہزار ڈالر ملیں گے، اس وقت زمبابوے کرکٹ سے تنخواہیں نہیں مل رہی تھیں اس لیے میں نے رضامندی ظاہر کر دی۔
برینڈن ٹیلر کا کہنا تھا کہ بھارت پہنچنے پر مجھے ڈنر پر لے جایا گیا جہاں کوکین کا نشہ بھی کرایا گیا، اگلی صبح چھ افراد میرے کمرے میں داخل ہو گئے، ان افراد نے میری نشہ کرتے ویڈیو دکھا کر مجھے فکسنگ کے لیے بلیک میل کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس وقت اپنی حفاظت کا خطرہ تھا، میں نے ہاں کردی اور پھر زمبابوے واپس آ گیا، اس وقت 15 ہزار ڈالرز دیے گئے اور کہا گیا یہ فکسنگ کا ایڈوانس ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ 4 ماہ تک میں شدید دباؤ میں رہا، پھر آئی سی سی سے رابطہ کیا، سوچا کہ آئی سی سی میری مجبوری سمجھے گی مگر ایسا نہ ہوا۔
برینڈن ٹیلر کا مزید کہنا تھا کہ آئی سی سی کو سب تفصیلات بتا دیں، معلوم ہوا ہے وہ مجھ پر پابندی لگانا چاہ رہے ہیں، آئی سی سی کا جو بھی فیصلہ ہو گا قبول کروں گا۔
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 6 hours ago
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 6 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 10 hours ago
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 7 hours ago
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 hours ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- a day ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- a day ago
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 6 hours ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- a day ago




