غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،آپریشن کےدوران حملہ آورہلاک ہوگیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 24th 2022, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ہیڈلبرگ یونیورسٹی میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ فائرنگ ہیڈلبرگ یونیورسٹی کےاس حصے میں ہوئی جہاں یونیورسٹی ہسپتال اور نیچرل سائنس کے اساتذہ کے مکانات ہیں۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور آپریشن کےدوران حملہ آورہلاک کردیا گیا۔جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ ایک مسلح شخص نے لیکچر ہال میں لانگ گن سے فائرنگ کی۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 hours ago

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 14 minutes ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 17 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




