اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی مشیر برائے احتساب کے لیے ناموں پر مشاورت جاری ہے۔


ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد اکبر کا استعفی منظور کر لیا ہے، وزیراعظم کی مشیر برائے احتساب کے لیے ناموں پر مشاورت جاری ہے،حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔
قبل ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں شہزاد اکبر نے لکھا کہ میں اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوایا ہے، میں امید کرتا ہوں کہ عمران خان کی سربراہی میں احتساب کا عمل چلتا رہے گا۔پارٹی کا حصہ اور قانونی معاونت جاری رکھوں گا۔تحریک انصاف کیلئے خدمات جاری رکھوں گا۔
I have tendered my resignation today to PM as Advisor. I sincerely hope the process of accountability continues under leadership of PM IK as per PTI’s manifesto. I will remain associated with party n keep contributing as member of legal fraternity.
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) January 24, 2022

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل





